109352859 polio

خیبر پختونخوا سے پولیو کے 13نئے کیس سامنے آ گئے

پشاور،ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا کے مطابقخیبر پختونخوا سے 13 نئے پولیو کیس ایک دن سامنے اگے ، نئے پولیو کیسسز میں۔7 ضلع خیبر جبکہ لکی مروت مردان باجوڑ لوئر دیر بنوں اور نوشہرہ سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا، ملک بھر میں پولیو کیسسز کی مجموعی تعداد 25 تک پہنچ گئی ،ایمرجنسی اپریشن سنٹر خیبر پختونخواکے مطابقپشاور میں اس سال ملک بھر میں ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 پولیو کیسسز کی مجموعی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  مسجد الحرام میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبورٹ زائرین کی رہنمائی کرینگے