ایران سے آنے والے 18 زائرین ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

ڈی آئی خان: کورونا فوکل پرسن ڈاکٹر ماجد سلیم استرانہ کے مطابق ایران سے آنے والے 18 ذائرین ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے. زائرین درازندہ میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کئے گئے۔ زائرین کا تعلق صوبے کے مختلف علاقوں سے ہے.
آج تمام زائرین کے پی سی آر ٹیسٹ کرائے جائیں گے، سکریننگ اور تصدیق کے بعد وہ اپنے گھروں کو جاسکیں گے.