سکھر سے آئے ہوئے 40 سیمپلز کا ٹیسٹ ہو گیا، وزیراعلیٰ سندھ

آج سکھر سے آئے ہوئے 40 سیمپلز ٹیسٹ کیے گئے ہیں. ان 40 نمونوں میں سے 13 مثبت آئے ہیں، سکھر میں 293 زائرین تافتان سے آئے ہیں، ہمیں بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، میں مزید میڈیکل اسٹاف سکھر بھیج رہا ہوں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا.