کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تخت بھائی آثار قدیمہ کے کھنڈارات سیل

پشاور: مردان کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تخت بھائی آثار قدیمہ کے کھنڈارات سیل کر دیئے –

بدھ مت کے تاریخی کھنڈارات کو یونیسکو نے عالمی ورثہ قرار دیا ہے

ڈی سی عابد وزیر نےآثار قدیمہ کو دیکھنے کے لیے جانے والے سیاحوں پر پابندی عائد کردی اس لیئےسیاح آثار قدیمہ کا رخ نہ کریں –