کراچی میں مزید 4 کرونا کیس کی تصدیق ہوگئی

کراچی : محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں مزید 4 کرونا کیسز کی تصدیق ہوگئی، تین مریض کچھ دن قبل سعودی عرب سے واپس آئے تھے، ایک مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے، سندھ میں کرونا کےکیسسز کی تعداد 21 ہوگئی،19زیرعلاج ہیں ،دو مریض صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں-