کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد30 ہوگئی

سندھ میں 17  بلوچستان میں6,گلگت بلتستان میں 3 جبکہ اسلام آباد میں 4 مریض زیر علاج ہیں

پمز زرائع کے مطا بق پمز میں کرونا سے متاثرہ خاتوں کے شوہر میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، دونوں میاں بیوی پمز کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہیں ، پمز میں کرونا سے متاثرہ 4 کنفرم مریض داخل ہیں ،چاروں مریض آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہیں ، کرونا کے شبہ میں روزانہ درجنوں لوگ ٹیسٹ کیلئے آرہے ہیں، تاہم ان میں سے روزانہ چار سے پانچ مشتبہ مریض سامنے آرہے ہیں ، پمز سے روزانہ4 سے 5 مشتبہ مریضوں کے ہی نمونے ٹیسٹ کیلئے این آئی ایچ بھجوائے جاتے ہیں