pc

کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان ریلوے پشاور میں بھرتی کے ٹیسٹ ملتوی

پشاور: ترجمان ریلوے کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاتی تدابير کے پیش نظر پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں بھرتی ہونے والے امیدواروں کے ٹیسٹ ملتوی کر دیئے گیئے ہیں-

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی جیل کی بجائے بیڈ روم میں سزا کاٹ رہی ہیں، عظمی بخاری

TCRاور JAT کے پوسٹوں پر 17 تا 19مارچ تخریری امتخان اضاخیل ڈرائی پورٹ میں شیڈول تھا

مزید پڑھیں:  سینیٹ انتخابات، پنجاب سے 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب

جبکہ ٹیسٹ کے لیے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا