اسلام آباد: صدر مملکت چینی ہم منصب شی چن پنگ کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں ،صدر ڈاکٹر عارف علوی اپنے ہم منصب اور چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔