پاکستا ن میں کرونا وائر س تیزی س پھیل رہا ہے ، رپورٹ

اسلا آباد ڈیسک رپورٹ :اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے 94 کیسز سامنے آئے ،گلگت بلتستان 3جبکہ اسلام آبادمیں 4،بلوچستان 10،سندھ 76اورپنجاب میں ابھی تک 1کیس سامنے آیا ہے ۔