کرونا وائرس کے پیش نظر ایوبیہ چئیر لفٹ کی سروس معطل

گلیات :ایوبیہ چئیر لفٹ کی سروس عارضی معطل کر دی گئی، فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے اٹھایا گیا، جی ڈی اے احسن حمید
نے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات پر من و عن عمل کیا جائے گا، فیصلے کا اطلاق تاحکم ثانی ہو گا۔