سندھ میں کورونا وائرس کےمزید 18 کیسزسامنےآگئے

کورونا کےکراچي سے3 اورسکھرميں 15 کيسز سامنے آئے
کراچي ميں کورونا وائرس کےکيسزکي تعداد38 ہوگئی یسندھ بھرميں اب تک کورونا کيسزکی تعداد173 ہوگئي
پاکستان ميں کورونا وائرس کے مريضوں کی تعداد 215 ہوگی