صوبائی حکومت کا کورونا وائرس کے مریضوں کے اہل خانہ کیلئے مفت راشن کی فراہمی کا اعلان

پشاور :وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے کورونا کے مریضوں کے اہل خانہ کے لئے مفت راشن کی فراہمی کا اعلان کیا ہے.وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مفت راشن ان مریضوں کے لئے ہے جن کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں سرکاری قرنطین میں رکھا گیاہے۔