وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد :کورونا وائرس کے پھیلا کے خدشات کے پیش نظر وزیراعظم آج کورونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔وزیر اعظم حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ کریں گے اور قوم سے احتیاطی تدابیر پر بات کریں گے۔