JtVH5Khvihib7dBDFY9ZDR 1

ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا معاملہ

اسلام آباد : پمز میں گلگت سے تعلق رکھنے والا دوسرا مریض بھی صحت یاب ہو گیا ،ذرائع کے مطابق مریض کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے ،پمز میں کرونا وائرس کے تین مریض زیر علاج لندن کا سفر کرنیوالے مریض کا بھی کرونا ٹیسٹ پازیٹوہے ،مریض کو پمز کے آئسولائیشن وارڈ میں آبھی تک داخل نہیں کیا گیا،مریض کو چودہ روزکے لیے قرنطیہ میں رکھا گیا ہے ،پمز میں یوکے سے آنے والی خاتون کی حالت بدستور خراب ہو رہی ہے ،یوکے سے تعلق رکھنے والی خاتون کے شوہر کی حالت خطرہ سے باہر ہے ، وزرات صحت کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 184وزرات صحت میں کرونا کے اعدوشمار کے تعین کے لیے کمانڈ اینڈ کنڑول سنڑ بھی گزشتہ روز قائم کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کودکھانےسےپہلےتحریکِ لبیک سےمعاہدہ طےہوا، احسن اقبال