0310 Coronavirus MGN

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت

لاہور :ابتدائی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں میو ہسپتال لاہور میں کرونا کا مریض غلام عمران جو حال ہی میں ایران سے واپس آیا تھا۔ غلام عمران کو گزشتہ رات تشویشناک حالت میں میواسپتال لایا گیا تھا. ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق غلام عمران کو قرنطینہ نہیں رکھا گیا،صرف اسکریننگ کرکے پنجاب میں داخل کردیا گیا. غلام عمران کے خون کو ٹیسٹ کیلئے نمونے اسلام آباد بھیجے گئے، ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق آج ٹیسٹ رپورٹ آنے پرغلام عمران کی موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی