شہباز شریف کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں افسر اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں افسر اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس.دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیوں پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.پاکستان میں امن کا قیام شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے