WhatsApp Image 2020 03 18 at 5.17.06 PM

وزیراعظم کا ڈی جی خان میں قرنطینہ مرکز کا دورہ

ڈی جی خان: وزیراعظم عمران خان کو ڈی جی خان میں قائم سینٹرل کمانڈ روم میں زائرین کی آمد، کوروناوائرس کی سکریننگ ، رہائش، کھانے پینے کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات اور انتظامات پر بریفنگ ۔
وزیراعظم نے ڈی جی خان میں قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا اور زائرین سے ان کی خیریت دریافت کی ۔
زائرین نے وزیراعظم کی آمد پر خوشی اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا.

مزید پڑھیں:  یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ