Shah Mehmood Qureshi   2011 cropped

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاسیلف آئسولیشن کرانے کا فیصلہ

سلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیلف آئسولیشن کرانے کا فیصلہ کیا ،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا کا ٹیسٹ کراوں گا،ماہرین نے پانچ دن بعد کورونا ٹیسٹ کا مشورہ دیا, شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ گھر والے مجھ سے بہت دور ہیں، انہوں نے بتایا کہ خود بھی نہیں چاہتا بچوں سے ملوں،کورونا سے متعلق احتیاط برتنی چاہیے ،ان کا کہنا تھا کہ چینی قیادت کا کہنا ہے کہ یہ آزمائش کا وقت ہے،چین پر بہتان لگا رہی ہے،چین سے طلبا نہ بلوانا پاکستان کا اعتماد تھا, وزیر خارجہ نے بتایا کہ چینی صدر کہتے ہیں پاکستان کا احسان نہیں بھولیں گے, چین میں پاکستانی طلبا پراعتماد تھے،چین میں پاکستانی طلبا کے ساتھ کوئی حادثہ نہیں ہوا, انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں کورونا کا مقابلہ کرنا ہے،چین جانے کا مقصد اظہار یکجہتی تھا،زائرین نے گھروں کو لوٹنا ہی تھا،شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ بارڈر پر کورونا سے بچاو کے انتظامات ناکافی تھے, زائرین کی واپسی کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا, سعودی عرب سے عمرہ زائرین کے معاملے پر بات ہوئی, عمرہ زائرین کی وقفے سے واپسی کی درخواست کی ہیہمیں احتیاطی تدابیر میں تعاون کرنا ہے،کورونا کے مسئلے پر قوم کو یکجا کرنا ہے،کورونا کا مقابلہ کویی تنہا نہیں کرسکتا،کورونا کے خلاف سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،انہوں نے بتایا کہ ووہان میں گزشتہ روز صرف ایک کیس رپورٹ ہوامکمل لاک ڈاون سے معیثت پر جو اثر پڑے گا ،اسے بھی دیکھنا ہیہمیں متوازن ماحول قائم کرنا ہے،ہمیں عوام کو اعتماد دلانا ہے،تکلیف کم کرنی ہیکورونا کنٹرول کر لئے وزیراعظم نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی بنائی ،ہمیں کچھ عرصہ اِس سے دوچار رہنا ہوگا،میڈیا نے بھارتی جارحیت کے لئے نیشنل یونٹی کا کردار ادا کیا, ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے معاملے پر بھی بہترین کردار ادا کرنا ہوگا،کروڑوں لوگوں کو سنبھالنا کسی کے بس کی بات نہیںکورونا سے متعلق لوگوں کو ذہنی طور پر تیار کرنا ہے ،اس وقت جلسوں کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔

مزید پڑھیں:  رعایت ختم، گیس صارفین کیلئَے یکساں ریٹ مقرر