download 30

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کرونا وائرس کے پیش نظر اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی خان کو ترجمان /فوکل پرسن مقرر کر دیا ،تینوں ڈویثرنز کے کمشنرز اپنے اپنے علاقوں کے فوکل پرسنز ہونگے ،آزادکشمیر میں تفتان سے آے ایک شہری میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے ،وزیراعظم آزادکشمیر متاثرہ شہری کو میرپور میں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے ،اس کی حالت تسلی بخش ہے،اس سلسلہ میں راجہ فاروق حیدرنے بتایا کہ وزیراعظم آزادکشمیر حکومت پاکستان سے گزارش کی ہے کہ تفتان سے آنیوالے زائرین کو ڈی آئی خان میں رکھیں ،انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ زیادہ وقت گھروں میں گزاریں غیرضروری باہر نا نکلیں احتیاطی تدابیر اختیار کریں ،وزیراعظم آزادکشمیر ہم نے اجتماعی طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہے ،نماز جمعہ پر پابندی نہیں لیکن علما حضرات صرف مسنون خطبہ ہی دیں ۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں شدید بارشیں، ندی نالے بپھر گئے، نشیبی علاقے زیرآب