kpk universities

پشاور جامعات کے ہاسٹلز اور ایس ٹی سی میں قرنطینہ سنٹرز قائم کرنے پر غور

پشاور:ضلع انتظامیہ کا یونیورسٹی کیمپس کے مختلف جامعات کے ہاسٹلز کامعائنہ جامعات کے ہاسٹلز اور ایس ٹی سی میں قرنطینہ سنٹرز قائم کرنے پر غور.

کیمپس کی چاروں جامعات کا یونیورسٹیوں میں قرنطینہ سنٹرز قائم کرنے کی تجویز پر تحفظات کا اظہار، جامعہ پشاور ، یو ای ٹی، ایگریکلچر اور اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشنز کا اجلاس. ایڈمنسٹریٹیو سٹاف ایسوسی ایشنز، کلاس تھری ، کلاس فور اور سینی ٹیشن سٹاف ایسوسی ایشنز کی شرکت ھنگامی اجلاس میں حکومتی تجویز پر تشویش کا اظہار.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی

اس اقدام سے جامعات کے طلبہ ، اساتذہ اور رہائش پذیر لوگوں تک وبا پھیلنے کے خطرات بڑھ جائیں گے۔جامعات کا حکومت سے آئسولیشن سینٹرز آبادی سے دور مضافاتی علاقوں میں قائم کرنے کا مطالبہ.