kuit

کویت میں حکومت کا کرفیو کے نفاذ کا انتباہ

ڈیسک رپورٹ : کویت میں حکومت نے کروناوائرس کے وجہ سے عوام کو خبردار کیا ہے کہ عوام نے اگر صحت سے متعلق ہدایت پر عمل نہ کیا تو کویت میں کرفیو کا نفاذ لازمی ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں:  حزب اللہ نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیے