شہید سپاہی محمد توصیف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نارووال: گذشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں نارووال سے تعلق رکھنے والے شہید سپاہی محمد توصیف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں اعلی سول ،فوجی حکام اور ہزاروں شہریوں نے شرکت کی-