مشکل کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی قوم کی خدمت کیلئے تیار ہے- سینیٹر سراج الحق

پشاور:جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ جماعت اسلامی کی وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پیشکش ملک بھر میں اپنے ہسپتال، لیبارٹریز، ایمبولینس،صحت سہولیات اور طبی عملہ کی کروناوائرس سے نمٹنے کیلیے استعمال کرنے کی پیشکش کی ،مشکل کی اس گھڑی میں جماعت کا ہر کارکن قوم کی خدمت کیلیے تیار ہے۔