nab

نیب آزادِی صحافت پرمکمل یقین رکھتا ہے. چیئرمین نیب

چیئر مین جسٹس جاوید اقبال کا نیب لاہور بیورو کا دورہ.ڈی جی نیب لاہور کی میگا کرپشن کے مقدمات میں پیشرفت پرجامع بریفنگ.چیئر مین نیب کو میر شکیل الرحمن کے ریمانڈ کےبعد اب تک کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ. نیب آزادِی صحافت پرسختی سے یقین رکھتا ہے.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

نیب آئین اور قانون کے مطابق فرائض کی ادائیگی پر یقین رکھتا ہے.معتبر قومی اور بین الاقوامی ادارے نیب کے معترف ہیں.میگا کرپشن مقدمات کے ریفرنسزشواہد کیساتھ احتساب عدالتوں میں دائر کئے جائیں چیئرمین نیب

مزید پڑھیں:  مسنگ پرسنزکامسئلہ ایک رات میں حل ہونےوالانہیں، اعظم نذیر تارڑ