daftar kharja spoke person

واہگہ بارڈر بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور : واہگہ بارڈر بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی طور پر واہگہ بارڈر کو 2 ہفتوں کیلئے بندکیاگیا ہے، حکام کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں واہگہ بارڈرکی بندش پاکستان اوربھارت کے مفادمیں ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں تیز بارشیں، 32 افراد جاں بحق، 41 زخمی ، 160 گھر زمین بوس