603185 8731157 kpk akhbar 5

وزیر اعلی محمود خان ڈی آئی خان کے ایک روزہ دورہ پر پہنچ گئے

ڈی آئی خان: وزیراعلی نے ڈی آئی خان میں کورونا کے مریضوں کے لئے کورینٹائین سہولیات کا جائزہ لیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کورونا انتظامات کے حوالے سے ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتطامیہ ڈی آئی خان کے ایک اجلاس کی بھی صدارت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر