fia

کرونا وائرس کے بارے میں خوف پھیلانے والے کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

پشاور۔ملزم محمد سعید نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کی تھی،ویڈیوں میں ملزم نے کرونا وائرس کو پھیلانے کا کہا تھا.میں دو سو لوگوں میں کرونا وائرس کو پھیلاوگا ملزم کی ویڈیو میں دھمکی حکومت مجھے روک کر دیکھائے ملزم کی دھمکی.ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کیا. ملزم کے خلاف پولس تھانے میں ایف آئی آر درج کردی گئی.

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر