tayyip erdogan turkish presidential elections view bremmer 1

ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے کی صحت اور سکون کیلئے قربانی دے- ترک صدر رجب طیب ایردوان

ترکی :صدر رجب طیب ایردوان کا تقریب سے خطاب ترکی کورونا وائرس کی ویکسین اور دوائی کی تیاری پر مستعدی سے کام کر رہا ہے۔ ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے کی صحت اور سکون کیلئے قربانی دے۔ وبا روکنے کیلیے ترکی اور دوسرے ممالک کے اقدامات عارضی ہیں۔ بچا کا بہترین طریقہ ہر فرد کا خود احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہے۔ کسی کو حق نہیں کہ خودغرضی یا عدم دلچسپی کی وجہ دوسروں کی صحت خطرے میں ڈالے۔ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کورونا وائرس سے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے 100 بلین لیرا پر مشتمل اقتصادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  روس کا امریکی ٹیکٹیکل میزائل یوکرین کو دینے کا دعویٰ