سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے رابطہ

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی کا بلاول بھٹو کا کرونا وائرس پر حکومت کے ساتھ چلنے کے بیان کا خیر مقدم،ہم سب نے قوم کو یکجہتی کا پیغام دینا ہے. ہم سب مل کر اس وبا کا مقابلہ کریں گے اسد قیصر.

سپیکر قومی اسمبلی نے کرونا وائرس کے اقدامات کا جائزہ لینے کے بنائی جانے والی کمیٹی کے لیے نام مانگ لیے. بلاول بھٹو نے شام تک نام بھجوانے کی یقین دہانی کروا دی ہے،بلاول بھٹو کی پارلیمانی کمیٹی بنانے پر سپیکر کی تعریف ہم کرونا وائرس پر حکومت کا ساتھ دینگے۔ہم اپنی سفارشات بھی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کریں گے بلاول بھٹو.