صوبے کے تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری

پشاور وزیر اعلی نے صوبے کے سیاحتی مقامات پر قائم تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز کو محکمہ صحت کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ یہ ریسٹ ہاوسز کورونا کے مریضوں کے لئے قرنطینہ اور آئسولیشن مرکز کے طور پر استعمال کئے جائیں گے ۔