کرونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بہن بھائیوں کی مدد کرینگے ۔ وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان کے دوران کہا کہ کرونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بہن بھائیوں کی مدد کرینگے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے چمن سپین بولدک سرحد کھولنے کی ہدایت جاری کر دی ۔وزیر اعظم عمران کان نے کہا کہ پاکستان میں روکے گئے ٹرکوں کو افغانستان جانے دیا جائے۔