حکومت پاکستان کا ملکی فضائی حدود 2 ہفتوں کے لیے بند کرنے کا امکان

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں فضائی آپریشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کی توقع. وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ واپسی کیلئے نکلے ہوئے پاکستانی مسافروں کے وطن پہنچنے تک فضائی حدود کھلی رکھی جائیں.
حکومت کا ہوا بازی ڈویژن کو ہدایات کہ تمام ایئرلائنز پاکستان کے لئے مزید پروازیں روانہ نہ کریں، جو پروازیں مسافروں کو لے کرروانہ ہو چکی ہیں انہیں وطن پہنچنے دیا جائے.