download 2 2

حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق پی آئی اے نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

اسلام آباد: پروازوں کے منسوخی حکومت پاکستان کی کرونا وائرس کے پھیلاو کے سدباب کے تناظر میں کیا گیا. پابندی کا اطلاق ہفتہ 21 مارچ شب 8 بجے سے لے کے 28 مارچ تک ہوگا. مسافروں کو پیش آنے والی دشواریوں کیلئے معذرت خواہ ہیں مگر پرہیز علاج سے بہتر ہے. مزید معلومات اور بکنگ کی تبدیلی کیلئے پی آئی اے کال سنٹر سے رابطہ کریں ترجمان پی آئی اے.

مزید پڑھیں:  تربت حملے میں شہید سپاہی نعمان فرید کی نماز جنازہ ادا