buzdar

پنجاب کے لوگ اگلے 2 دن تک گھروں میں رہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس میں پنجاب کے لوگوں سے اپیل لوگ اگلے 2 دن تک گھروں میں رہیں ،اہل خانہ کو محفوظ رکھیں. ان کا مزید کہنا تھا کہ آج رات 9بجےسےمنگل صبح 9بجےتک شاپنگ مالزبندہوں گے.کریانہ اسٹورزاوردودھ کی دکانیں کھلی رکھی جائیں گی، پنجاب بھرمیں سیاحتی مقامات 2 روزکیلئےبندہوں گے. پبلک ٹرانسپورٹ کھلی رہےگی،کوئی پابندی نہیں.وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اقتصادی پیکج کیلئے وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی کام کررہی ہے.سماجی میل جول میں فاصلا ہی وباسےبچاؤکابہترین طریقہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب.

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز پر خطرات منڈلانے لگے