xDr Zafar Mirza.jpg.pagespeed.ic .CQ50L05bOD

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا اہم اقدام

اسلام آباد: ڈریپ میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، تاریخ میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کے مطابق اب سٹنٹ ملکی سطح پر بناے جا سکتے ہیں. ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے NUST کو کارڈیک سٹنٹ بنانے کا لائیسنس جاری کر دیا، اس اقدام سٹنٹس کی قیمتوں میں کمی آئگی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا، مقامی طور پر سٹنٹ کی تیاری سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے.

مزید پڑھیں:  پشاور، 24 جامعات کیلئے نئَے سرے سے وائس چانسرز کے انٹرویوز کا فیصلہ