حکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپحتونخوا نے بین لاضلاعی ٹرانسپورٹ پر سات دنوں کے لئے پابندی عائد کر دی

پشاور: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپحتونخوا نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے باعث کل صبح 9 بجے سے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر سات دنوں کے لئے پابندی عائد کر دی،تمام ڈویژنل کمشنرز اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اعلامیہ پر عملدرآمد کو یقینی بنائی جائے۔ صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کل صبح 9 بجے سے پہلے تمام بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ اڈے ہر صورت بند ہونے چاہئیے۔ بین الاضلاعی استمعال ہونے والی رینٹ کار سروس کل صبح 9 بجے سے پہلے بند کر دی جائے گی،