کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے شہری دفاع کا اہم فیصلہ

پشاور۔ محکمہ شہری دفاع ڈائریکٹریٹ نے کرونا وائرس کے روک تھام اور لوگوں کے آگاہی کیلئے کمر کس لئے،اعلامیہ کے مطابق شہری دفاع کے رضاکار ہرعلاقے میں پہنچ کر لوگوں کو کرونا وائرس کے حوالے سے آگاہی دینگے،ہر علاقے میں رضاکار کرونا فنڈاکھٹا کرکے لاک ڈاون والے علاقوں کے مستحقین کو دینگے،
تمام ڈپٹی کمشنر کو شہری دفاع کے رضاکاروں کیلئے سہولیات دینے کیلئے مراسلہ ارسال-