آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم پاکستان پر پیغام

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم پاکستان پر پیغام، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ یوم پاکستان ہمیں حصول پاکستان کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے، اپنےآباؤاجداد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئےعزم کا اعادہ کرنا ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام.