1 71

بہارہ کہو میں 12 افراد میں کرونا مثبت آنے پر علاقہ سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:بہارہ کہو کی علاقہ میں کرونا تبلیغی جماعت کے 12 افراد میں کرونا مثبت آنے پر یونین کونسل کوٹ ہتھیال کو سیل کرنے کا فیصلہ، تمام افراد کے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ، تبلیغی جماعت کے لوگوں نے یونین کونسل میں درجنوں افراد سے تبلیغ کے لئے ملاقات کی ؛ پولیس کرغستان سے تعلق رکھنے والے عبد المومن میں کرونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کی بعد گیارہ افراد کو کورنٹائن حاجی کیمپ منتقل کیا گیا تھا؛ پولیس کے مطابق کنفرم ہونے والے مریضوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا جانے کا امکان ہے ،علاقے میں پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے ، تمام افراد کی سکریننگ کا فیصلہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی