lockdown 1

ڈیرہ اسماعیل خان ضلع بھر میں جزوی لاک ڈاون دوسرے بھی جاری

ڈیرہ اسماعیل خا ن:ضلع بھر میں جزوی لاک ڈاون دوسرے بھی جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان کے مطابق اشیا خوردونوش اور میڈیسن دوکانوں کے علاوہ باقی کاروبار بند رہے گا. عوام گھر میں رہے تو وائرس کا خاتمہ ہو سکتا ہے. ڈپٹی کمشنر محمد عمیرنے بتایا کہ گومل میڈیکل کالج کرنطینہ کیمشتبہ 169 افراد کے ٹیسٹ بھیجے گئے ہیں. زائرین کو مکمل سہولیات مہیا کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ایک ماہ کا بجٹ معاملہ، اپوزیشن نے صوبائی حکومت کیخلاف رٹ دائر کر دی