کرونا سے متعلق رپورٹنگ کیلئے پیمرا کی ہدایات جاری

اسلام آباد:کروناوائرس سے متعلق رپورٹنگ کیلئے پیمرا نے ہدایات جاری کردیں،ہدایات کے مطابق اسپتالوں،آئسولیشن وارڈزاورقرنطینہ سیرپورٹنگ نہ کی جائے، پیمرااعلامیہ کے مطابق آئسولیشن وارڈز،قرنطینہ سیرپورٹنگ کی صورت میں وائرس لگ سکتاہے،میڈیاہاوسزکی قومی ذمے داری سمجھتے ہوئے کرونا وائرس سے آگہی قابل احسن ہے۔