200130165125 corona virus cdc image super tease

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 972 ہو گئی

اسلام آباد:ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 972 ہو گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق کروناوائرس کے 18 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، سندھ میں 407, پنجاب میں 281, بلوچستان میں 110 مریض ہیں ، گلگت بلتستان میں 80 ، اسلام آباد میں 15 جبکہ آزاد کشمیر میں 1 مریض ہے ، کرونا وائرس سے 7 مریض جان کی بازی ہار گئے ،خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 78 ہو گئی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، رواں سال سٹریٹ کرائمز میں ریکارڈ اضافہ، 98 افراد قتل ہوئے