news 6423 webpnet resizeimage sz

کرونا وائرس کے باعث جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2020 ملتوی

ڈھاگا:کرونا وائرس کے باعث جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2020 ملتوی کر دیا گیا،ایشین ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے ایونٹ کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا،جونیئر ہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ 4 سے 12 جون تک ڈھاگا میں کھیلا جانا تھا۔

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف