kp assembly 696x392 1

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ وقت تک ملتوی کر دیا گیا

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ وقت تک ملتوی کر دیا گیا ، صوبائی اسمبلی کا اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نے ملتوی کیا، صوبائی اسمبلی کا 11 واں اجلاس 20 مارچ تک ملتوی کیا گیا تھا، جبکہ اب کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنا پڑا

مزید پڑھیں:  پشاور، 24 جامعات کیلئے نئَے سرے سے وائس چانسرز کے انٹرویوز کا فیصلہ