5328

راولپنڈی میں کوروناوائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 31 ہو گئی

راولپنڈی :بے نظیر بھٹو ہسپتال میں کورونا وائرس تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 31ہو گئی ،راولپنڈی سے 13،اٹک سے 1 مریض کو بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا جہلم سے 17 مریضوں میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی ،ہسپتال ذرائع کے مطابق چکوال سے تاحال کوروناوائرس کا کوئی مریض سامنے نہ اسکاکوروناوائرس کی تصدیق ہونے والے مریضوں کو ائسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  تارکین وطن عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی تیار