5cde31b311de2 1

چینی حکومت آٹھ رکنی چینی طبی ماہرین کی ٹیم پاکستان بھیج رہی ہے، چینی سفارتخانہ

اسلام آباد:چینی سفیر برائے پاکستان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ چینی حکومت کی جانب سے پاکستان میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے بھرپور سرگرمیاں جاری ہیں ،چینی حکومت ایک آٹھ رکنی چینی طبی ماہرین کی ٹیم پاکستان بھیج رہی ہے، چینی سفارتخانے کے مطابق اس طبی ٹیم کو سینکیانگ میں گرمجوشی سے رخصت کیا گیا, چینی سفارتخانے کا ٹوئٹ پیغام میں کہنتا تھا کہ وہ پاکستان میں کوویڈ 19 وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر, تشخیص, علاج اور کنٹرول بھی ساتھ لا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیر خزانہ