ترکی کی فٹبال ٹیم کے معروف گول کیپر میں کورونا وائرس کی تشخیص

ویب رپورٹ : ترکی کی فٹبال ٹیم کے معروف گول کیپر رشٹو ریچبر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔رشٹو کی اہلیہ اشل ریچبر نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کے شوہر کو ہسبتال لے جایا جا چکا ہے۔