وزیر اعظم عمران خان آج کورونا کی صورتحال پرقوم کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا، وزیر اعظم کاقوم سےخطاب آج رات 8سےساڑھے8بجےکےدرمیان نشرکیاجائےگا. خطاب کادورانیہ 10 سے15 منٹ تک ہوگا، وزیر اعظم کوروناکی صورتحال پرقوم کو اعتماد میں لیں گے.