وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ- صحت اور ریلیف کا اجلاس شروع

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ، صحت اور ریلیف کا اہم اجلاس شروع ۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ،متعلقہ صوبائی وزرا کے علاوہ کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، ائی جی پی اور متعلقہ سیکریٹریز اجلاس میں شریک ۔اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے مختلف امور پر تفصیلی غوروخوص کیا جائے گا ۔اجلاس کو بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ درازندہ میں رکھے گئے 95 فیصد لوگوں کے ٹیسٹس نیگیٹو ائے ہیںجنھیں اپنے گھروں کو بھیجدیا جا رہا ہے ۔