Election Commission of Pakistan copy 1280x720 1

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ندیم قاسم کو ترجمان مقرر کر دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ندیم قاسم کو ترجمان مقرر کردیاچیف الیکشن کمشنر نے ندیم قاسم کو ترجمان الیکشن کمیشن بنانے کی منظوری دے ،دیڈائریکٹر الیکشنز ندیم قاسم کی بطور ترجمان الیکشن کمیشن تقرری کا نوٹیفکیشن جاریندیم قاسم عام انتخابات میں بھی بطور ترجمان الیکشن کمیشن فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب منسوخ